ملک میں نئے انتخابات تک نگران وزیر اعظم کون ہوگا۔۔۔ اہم نام سامنے آ گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، صدر مملکت عارف علوی نے نگران وزیر اعظم کے لئے وزیر اعظم عمران خان اور شہباز شریف کو پیغام بھیج دیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے نگران وزیراعظم کے لیے عمران خان نے نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام تجویز…

Read More

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو بر طرف کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، گورنر پنجاب کو ہٹانے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے اور رپورٹ کے مطابق عمران خان کو خبر ملی تھی کہ گورنر پنجاب خفیہ طور پر پی ٹی آئی میں اختلاف پیدا کرنے اور پی ٹی آئی کے لوگوں کی اپوزیشن میں شامل کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے تھے۔ اور…

Read More

برطرف گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا ردعمل سامنے آگیا! “میں نے ہمیشہ آئین کی پاسداری کو ترجیح دی، اللہ کا شکر ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں برطرف ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا بھی تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد بیان سامنے آگیا ہے محمد سرور نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ میں اس غیر آئینی کام میں شامل ہونے سے بچ گیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے نگران وزیراعظم کے لیے اپوزیشن کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا!

پاکستان (نیوز اویل)، حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اس وقت نگران وزیر اعظم کے لیے حکومت کو خط لکھ رہے ہیں اور اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ان سے مشاورت کر کے نگران وزیراعظم بنایا جائے ۔ یاد رہے ابھی کچھ…

Read More

تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد مریم نواز شریف کا ردعمل سامنے آ گیا۔۔۔ اہم مطالبہ کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، تحریک عدم اعتماد ناکام ہوجانے کے بعد اور مسترد ہوجانے کے بعد مریم نواز شریف کا بیان سامنے آگیا ہے مریم نواز شریف شدید غصے کا اظہار کر رہی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے۔ مریم نواز شریف نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ…

Read More

صدر مملکت عارف علوی نے اسمبلیاں تحلیل کر دیں!

پاکستان (نیوز اویل)، صدر مملکت عارف علوی نے بھی اسمبلیاں تحلیل کر دی۔ وزیراعظم عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حوالے سے دی گئی درخواست پر سائن کر دیے ۔ ملک میں عام انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام عام انتخابات کی تیاری کریں اور انہوں…

Read More

قوم عام انتخابات کی تیاری کرے۔۔۔ عمران خان کا قوم کو پیغام!

پاکستان (نیوز اویل)، قوم انتخابات کی تیاری کریں وزیراعظم عمران خان نے قوم کو ایک اہم پیغام دے دیا وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کردیا ہے اور صدر کو اس کے حوالے سے تجویز پیش کر دی ہے انہوں نے کہا ہے کہ عوام انتخابات کی تیاری کریں کیونکہ اب انتخابات…

Read More

عدم اعتماد مسترد کرنے پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی ایوان میں دھرنا۔۔۔ شدید ہنگامہ آرائی شروع، ایوان میں دھرنا دے دیاگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، عدم اعتماد مسترد کرنے پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی ایوان میں دھرنا دے دیا شدید ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی اور ایوان میں دھرنا دے دیا گیا۔ اپوزیشن جماعت تحریک عدم اعتماد موصول ہونے پر شدید سیخ پا ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے ڈپٹی قومی اسمبلی کے خلاف دھرنا دے دیا ہے اور…

Read More

وزیراعظم عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے مسترد ہونے کے بعد اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا اور عام انتخابات کا اعلان کردیا گیا وزیراعظم عمران خان نے صدر کو یہ پیغام پہنچایا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کر دی جائے اور عام انتخابات کرائے جائیں۔ ابھی سے کچھ دیر پہلے تحریک…

Read More

تحریک عدم اعتماد مسترد!اجلاس کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا۔۔۔ اپوزیشن جماعتیں منہ دیکھتی رہ گئیں۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، تحریک عدم اعتماد مسترد کردی گئی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کرائی اور اجلاس شروع ہونے کے بعد اسے غیر آئینی قرار دے کر مسترد کردیا گیا ۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے میں نے قومی اسمبلی…

Read More