کیا سی پیک میں چائنہ اور پاکستان افغانستان کو شامل کرنے والے ہیں؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا حال ہی میں بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ چائنا بہترین رہا ہے اور چائنا کی دورے کے دوران افغانستان کے حالات پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ اور پاکستان اور چائنہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ…

Read More

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے ہی ان کا پول کھول دیا، پارٹی انتخابات میں ووٹ خریدنے کا انکشاف کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے ہی ان کا پول کھول دیا صاحب زادہ جہانگیر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ہیں اور انہوں نے پارٹی ممبر شپ کی جو فیس ہوتی ہیں اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارٹی ممبر شپ کی فیس کو…

Read More

اسحاق ڈار کا بیگم کو تحفہ میں دیا ہوا عالیشان بنگلہ حکومت نے ضبط کر کے نیلامی کیلئے پیش کر دیا، بنگلے کی سرکاری بولی کتنے کروڑ لگائی گئی؟

پاکستان (نیوز اویل)، اسحاق ڈار کا بنگلہ حکومت نے ضبط کر لیا تھا یہ بنگلہ اسحاق ڈار کے نے اپنی بیوی کو تحفہ دیا تھا۔ 2021 میں احتساب عدالت نے یہ بنگلہ زبردست کر لیا تھا اور اس کی بولی لگانے کے لئے کہا تھا جس پر ان کی اہلیہ نے کہا تھا یہ گھر…

Read More

اگر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان تحریک عدم اعتماد نہیں بھی ہوتا تب بھی نقصان عمران خان کا کیسے ہو گا؟ اہم انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان عدم اعتماد نہیں بھی ہوتا تب بھی نقصان عمران خان کا ہی ہے کیونکہ اس طرح کی تحریکوں سے حکومت بہت زیادہ بد نام ہو جاتی ہے۔ یاد رہے کہ…

Read More

عثمان بزدار ٹوٹ بٹوٹ ہیں اور ریموٹ سے چلنے والے۔۔۔۔ مسلم لیگ نون کی ترجمان عظمی بخاری نے عثمان بزدار کو کیا قرار دے دیا؟

پاکستان (نیوز اویل)، عظمی بخاری مسلم لیگ نون کی ترجمان ہیں حال ہی میں ملتان میں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عثمان بزدار کی کرپشن کے سامنے نہیں آتی وہ بہت معصوم اور سادہ انسان نظر آتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کے ٹوٹ…

Read More

سرچ انجن گوگل کے لوگو میں 8 سال بعد اہم تبدیلی۔۔۔ سوشل میڈیا صارفین کا دلچسپ ردعمل سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، “ایلون ہو” نے دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کروم کو ڈیزائن کیا ہے۔ ایلون نے گزشتہ روز ٹویٹ جس میں انہوں نے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ آپ میں سے کافی لوگوں نے گوگل کروم کے لوگو میں تبدیلی دیکھی ہو گی۔ گوگل کروم کے لوگو میں…

Read More

اگر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان تحریک عدم اعتماد نہیں بھی ہوتا تب بھی نقصان عمران خان کا کیسے ہو گا؟ اہم انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، نون لیگ کے مرکزی رہنما رانا ثناءاللہ نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا تختہ الٹنے والا ہے حکومت اپنا سامان باندھ لے اور جانے کی تیاری کرے ۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے 20 نہیں نہیں درجنوں افراد ہیں…

Read More

کیا پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون مل کر حکومت بنانے والے ہیں… اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، اندرونی کہانی سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی میں آج کل رابطے بہت بڑھ رہے ہیں اور دونوں پارٹیوں نے 2023 کے الیکشن کے لیے مل کر حکمت عملی اپنانے کی ٹھان لی ہے۔ یہ تجویز آصف علی زرداری کی طرف سے پیش کی گئی تھی جسے مسلم لیگ کے رہنماؤں نے بھی قبول…

Read More

وزیراعظم عمران خان کو کب لڑکیوں سے بچ کر کالج کے پچھلے دروازے سے باہر بھاگنا پڑا… دلچسپ واقعہ سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، عمران خان دور جوانی میں بھی بہت شہریت رکھتے تھے وہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بہت مشہور رہ چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی طرف سے عمران خان کی جوانی پر بنائی گئی ایک دستاویزی فلم میں ایک دلچسپ واقعہ دکھایا گیا ہے۔ اس وقت میں ایسا ہوتا ہے کہ عمران…

Read More

نواز شریف کی پہلی میڈیکل رپورٹ کس نے بنائی تھی؟ نون لیگ نے کبھی بھی نہیں کہا کہ نواز شریف چل پھر نہیں سکتے، نون لیگ کے عطا تارڑ کا تہلکہ خیز انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، عطا تارڑ جو کہ مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما ہیں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی پہلی رپورٹ تیار کی گئی تھی وہ ہم نے تیار نہیں کی تھی بلکہ حکومت نہیں کروائی تھی۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ نواز شریف صاحب کی پہلی میڈیکل رپورٹس حکومت نہیں…

Read More