30 سالہ فنی زندگی کا احتتام، اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار انتقال کر گئے

پاکستان (نیوز اویل)، 30 سالہ فنی زندگی کا احتتام، اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار انتقال کر گئے ، پاکستان ا سٹیج کے نا مور اور مشہور کا میڈین اداکار امتیاز مغل       انتقال کر گئے ہیں ۔ انہوں نے تیس سال کا ایک طویل عرصہ اس اسٹیج انڈسٹری کو دیا ہے اور بہت…

Read More