لاہور(ٹوڈے نیوز) گلگت بلتستان میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
تعطیلات میں مزید توسیع کا فیصلہ ، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو دس محرم الحرام تک بند رکھنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے عاشورہ محرم تک بند رہیں گے۔فیصلے کا اطلاق سرکاری اور
پرائیوٹ تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کے باعث کیا گیا ہے۔دوسری جانب ڈسٹرکٹ