اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آپ کیسے خون کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں؟ بچے ہوں یابڑے ہوں ۔ آپ اینیمیا کا کیسے علاج کر سکتے ہیں؟آئرن کی کمی ، خون کی کمی کو کس طرح بہت تیزی سے پورا کرسکتے ہو؟ اور اس سے آپ کے جو گال ہیں ان گالوں پر ایسا خون ہوگا کہ آپ کے گال لال ولال ہوجائیں گے۔ مطلب لال وگلابی ہوجائیں گے۔ آئیے جانتے
خون کی کمی پوری کرنے کے لیے دہی میں بس یہ چیزیں ملا کر کھا لیں

ہیں کہ کیا استعمال کرنا ہے؟ سب سے پہلی چیز اس کو بنانے کےلیے چاہیے ہوگی وہ ہے دہی۔ آپ نے ایک چھوٹی کٹوری میں دہی لینی ہےاور دوسری چیز چاہیے وہ ہے کشمش میوہ ۔ اور میوہ ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے یہ خون کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ یہ ہڈیوں کو جیسے مضبو ط کرتا ہے اور آپ کو پتہ ہے کشمش میوے میں فائبرز ، اینٹی آکسیڈینٹ، کیلشیم اور دیگر بہت سارے مرکب پائے جاتے ہیں۔ آپ نے تقریباً دس کشمش کے دانے لے لیں۔ میوہ لے لیں۔ اور اور اس کو دہی میں شامل کر لیں۔ اور دوسری چیز چاہیے ہوگی وہ ہے خشک آلو بخارا۔ یہ آپ کو پنساری کی شاپ سے باآسانی آپ کو مل جائے گی۔ آپ نے تقریباً تین آلو بخارے لینے ہیں، خشک آلو بخارے۔ یہ بھی آئرن کی کمی کو پورا کرتے ہیں۔ اور خون کی کمی کو پور ا کرتے ہیں۔ آلو بخارے کی گھٹلیاں نکال لیں۔ او ر اس کو دہی میں ڈال لیں۔ تیسری چیز جو چاہیے ہوگی وہ ہے کھجور۔ آپ نے کوئی بھی کھجور لینی ہے۔ اجوہ ہو، کوئی بھی ، نہ براؤن ہوکوئی بھی کھجور ہو آپ اس کو
لے سکتے ہیں۔ اس میں وافر مقدار میں پروٹین ، آئرن پائے جاتے ہیں۔ جو ہیمو گلوبن کے لیے بہت زبردست ہیں۔ اب آپ نے ایک کھجور لے لیں یا تین کھجوریں لے لیں ان کی گھٹلیاں نکال کر اس دہی میں ڈال لیں۔ اب آپ نے کرناکیا ہے ان سب چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیں۔ اس کو بلینڈر میں ڈال کر اس کو گرینڈ کر لیں۔ جس طرح شیک بنایاجاتا ہے ویسے