موٹاپے انسا ن کی زندگی کو بری طرح متاثر کرتا ہے مثلاً چہر ہ حسین ہونے کے باوجود انسان خوبصورت نہیں لگتا۔ موٹاپے کے باعث اس کو مختلف بیماریاں بھی گھیر لیتی ہیں۔ موٹاپے کا علاج صرف ایک دانے سے بتائیں گے۔ یہ نسخہ موٹاپے ختم کرنے کادنیا کا سب سے آسان اور طوفانی تیز رفتار علاج ہے۔ یہ ایک دانہ جسم پر چڑھے چربی کے لوتھڑوں کو پگھلا کر رکھ دے۔ آزما کر دیکھ لیں۔
وزن گھٹانے کا طوفانی علاج ہفتے میں 3 بار یہ ایک دانہ کھا لیں

آپ ایک کپ تیز گرم پانی لے لیں ۔ گرم پانی بھی بڑھتے ہوئے وزن کو تیزی سے کم کرتا ہے۔ یہ پانی گرم کرکے کپ میں ڈال لیں۔ پھرآپ اس میں ایک دانہ خشک آلو بخارے کا ڈال دیں۔ اور آدھے گھنٹے کے لیے اسے گرم پانی میں بھگو دیں۔ آپ کو کپ کو ڈھانپ کر رکھ دیں۔ آدھے گھنٹے کے بعد پانی کا رنگ ایسا ہوگیا ہے۔ اس کا لائیٹ براؤن سا رنگ ہوجائے گا۔ اگر آپ چاہیں تو چمچ کی مد د سے یا اپنے ہاتھوں کی مدد سے آلو بخارے کو اس پانی میں مسل دیں۔ گٹھلی نکال کر پھینک دیجیے گا۔ باقی جو اس کا گودا ہے وہ آپ پانی میں شامل کرلیں۔ اور ہمارا یہ زبردست نسخہ اب تیار ہے۔
یہ ایک کپ ڈرنک آپ صبح اور ایک کپ شام کو پئیں ۔ آپ نے ہمیشہ یہ جب بھی پینا ہے۔ اس کو تازہ بنا کر پینا ہے اس کو بنا کر رکھنا نہیں ہے ۔ صبح ناشتے کے ایک گھنٹے کے بعد اس کو پی لیں۔ چاہیں تو خالی پیٹ بھی پی لیں۔ تو زیادہ اثر کرے گا۔ یہ بہت ہی سستا اور آسان نسخہ ہے۔