پاکستان (نیوز اویل)، اوریا مقبول جان مشہور کالم نگار ہیں وہ اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ امریکا کے پاس ایک الگ ہی قسم کا ہ ت ھ ی ا ر آ گیا ہے اب وہ کسی بھی ملک پر اسے مفلوج کرنے کے لیے براہ راست اس پر ح م ل ہ نہیں کرتا بلکہ کہ اس ملک کے لوگوں کو استعمال کرتا ہے ان کو خریدتا ہے ۔ اور ان کے ذریعے اپنی اجارہ داری قائم کرتا ہے ۔
امریکیوں کے نزدیک کون سے ایسے دو جرم جو ناقابل معافی ہیں عمران خان وہ دونوں ہی جرم کر چکے ہیں۔۔۔ اوریا مقبول جان کاتہلکہ خیز انکشاف!
