اوور سیز پاکستانیوں کی امارات کی طرف واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا آج 200 پاکستانیوں کو امارات پہنچایا گیا
اوور سیز پاکستانیوں کی امارات کی طرف واپسی کا سلسلہ شروع

امارات کی طرف سفر سے قبل کرونا پی سی آر منفی ٹیسٹ رپورٹ کا ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
اماراتی ویزہ ہولڈر پاکستانیوں کے لیے اماراتی اجازت نامہ ضروری ہے جسے واپسی سے پہلے حاصل کرنا ضروری ہے۔