پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی سلیم صافی کو اکثر و بیشتر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیوں کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بات کرتے ہیں اور اور اس وجہ سے وہ کافی زیادہ خبر وں میں بھی رہتے ہیں ،
جادوگرنی کے شیطانی اعمال، جتنے ٹرینڈز چلوا سکتی ہو چلا دو، ہم پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔۔۔ سلیم صافی کی عمران خان کی اہلیہ پر شدید تنقید!
