نیوز اویل: صوبہ پنجاب میں علیم خان گروپ نے پاکستان تحریک انصاف سے جان چھڑوا کر مسلم لیگ نون کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا اور حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کا ارادہ کیا تھا۔ اسی معاہدے کے مطابق عمران خان گروپ نے لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں ہونے والی پنجاب اسمبلی کی تقریب میں حمزہ شہباز کے حق میں وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کے لیے ووٹ بھی دیے۔ جس کے بعد وہ معاملہ ابھی لاہور ہائی کورٹ میں چل رہا ہے۔
حمزہ شہباز اور علیم خان میں جھگڑا۔۔ علیم خان نے حمزہ شہباز کو سب کے سامنے بڑی دھمکی لگا دی۔
