پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کی رہنما اور رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ سابق وزیراعظم عمران خان کیلئے تحفہ لینے گفٹ شاپ پہنچ گئیں جہاں عمران خان اور فرح گوگی کے لیے کیا تحفہ خریدا اور ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ،
حنا پرویز بٹ سابق وزیراعظم عمران خان کیلئے تحفہ لینے گفٹ شاپ پہنچ گئیں۔۔۔ عمران خان اور فرح گوگی کے لیے کیا تحفہ خریدا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل!
