پاکستان (نیوز اویل)، حسن کی دیوی ، زہریلی ناگن اور بے وفائی کی علامت ، مصر کی سحر انگیز ملکہ قلوپطرہ کا ذکر تاریخ کے اوراق میں بہت ملتا ہے ، اس بات میں کوئی شک نہیں کہ مصر کی سحر انگیز تاریخ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔۔۔ جانیں مصر کی اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
