پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ دنوں ہونے والے ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں یہ بات سامنے آ رہی ہے کے بھارت اور بنگلہ دیش دیش کے درمیان ہونے والا میچ فکس تھا ،
زندگی میں اگر میچ فکسنگ کی مثال دینی پڑے، تو بھارت بمقابلہ افغانستان ٹی 20 ایشیا کپ سے بہتر مثال نہیں ملے گی، جانئے حیران کن حقائق
