پاکستان (نیوز اویل)، ملالہ یوسف زئی، اداکارہ شبانہ اعظمی اور صحافی قرالعین رہبر سمیت 100 سے زائد خواتین کو نیلامی کے لیے ایک ویب سائٹ پر پیش کر دیا گیا۔
ملالہ اور اداکارہ شبانہ اعظمی سمیت 100 سے زائد خواتین نیلامی کے لیے پیش۔۔۔

بھارت میں مسلم خواتین کے آن لائن پلیٹ فارم پر خرید و فروخت کا انکشاف ہوا ہے جس میں بھارتی جنتا کی جماعت اب بی جے پی ملوث ہے۔
بھارت میں مسلمانوں کے پر مظالم کسی سے چھپے ہوئے نہیں ہیں مسلمانوں کو ہر طرح سے تنگ کیا جا رہا ہے مسلمانوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنا۔اور اور ان کی مار کٹا ئی وہاں عام بات ہے بھارتی جماعت بی جے پی بھی مسلمانوں کے سخت خلاف ہے جو بھارتی مسلمانوں پر طرح طرح کے ظلم کر رہے ہیں ۔