پاکستان(نیوز اویل)، حال ہی میں نجم سیٹھی کا ایک اور بیان بہت زیادہ وائرل ہوا ہے جو کہ نجم سیٹھی نے پیش گوئی کی ہے نجم سیٹھی پہلے بھی بہت سے پیش گوئیاں کرتے رہتے ہیں اور اس وجہ سے وہ میڈیا میں بہت زیادہ زیادہ مقبول بھی ہیں ،
ن لیگ کو بڑے نقصان کا خطرہ!!! نواز شریف کس وجہ سے فکر مند ؟ نجم سیٹھی کی چڑیا اندر کی خبر لے آئی
