کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ گذشتہ سال کے بجٹ اور آبی وسائل کے تحت صوبہ سندھ کو اس کے واجباتی فنڈز سے محروم کررہے ہیں۔
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبہ پنجاب سے کوئی گلا نہیں بلکہ وفاقی حکومت سے شکوہ ہے۔
