پاکستان (نیوز اویل)، ٹک ٹوک کا بے جا استعمال انسانوں کو کیسے ذہنی مریض بنا رہا ہے۔۔ انسانی نفسیات کے ساتھ کھلواڑ ہے اور معاشرے کا بیڑہ غرق کر رہا ہے ۔
پاکستان میں ٹک ٹاکرز کا خوفناک سیلاب کیسے معاشرے کا بیڑہ غرق کررہا ہے ، ٹک ٹاک جیسی ایپلی کیشن پاکستان میں لانے کا مقصد کیا۔۔۔ حیران کن انکشاف!
