چارسدہ: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل ہونے کے خلاف فیصلہ کیا ہے اور ایک نیا اتحاد بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم کے خلاف نیا اتحاد بنانے پر اتفاق کرلیا۔
