پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے۔ یعنی انسان کو تمام مخلوقات میں افضل قرار دیا ہے اور یہ درجہ دینے کے ساتھ ساتھ انسان پر یہ ذمہ داری بھی عائد کردی ہے کہ وہ اپنے قول و فعل سے اس کا ثبوت دے۔