پاکستان (نیوز اویل)، شادی معاشرتی نظام کا ایک اہم حصہ ہے اور انسان کی زندگی میں رونما ہونے والی سب سے بڑی تبدیلی ہوتی ہے۔ شادی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ شادی کا لڈو کھانے والا بھی بچتا ہے اور نہ کھانے والا بھی۔
” پکڑوا بیاہ ” لڑکوں کو پکڑ کر زبردستی لڑکیوں سے شادیاں کروائی جانے لگیں۔۔۔ نیا معاملہ سامنے آگیا
