پاکستان (نیوز اویل) ، بجلی کس طرح اور کب مدینہ منورہ میں آئی اور اس سے پہلے کس طرح مسجد نبوی میں روشنی کی جاتی تھی آج کل ایک بلب کی تصویر بھی بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے جو کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نصب کیا جانے والا پہلا بلب تھا
پہلے تو چراغ روشنی دیتے تھے کیونکہ ۔۔ مدینہ میں بجلی آنے کے بعد مسجد نبوی میں لگنے والا پہلا بلب کیسا تھا؟

لیکن اس سے پہلے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں کس طرح روشنی کی جاتی تھی اس پر اظہار خیال کریں گے، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ سب سے پہلے مسجد نبوی میں روشنی کرنے کے لیے
کھجور کے پتوں کو جلا کر روشنی کی جاتی تھی اور یہی طریقہ کئی سالوں تک استعمال ہوتا رہا اور اس کے بعد پہلی بار حضرت تمیم الداری رضی اللہ عنہ مٹی کے دیے