پاکستان (نیوز اویل)، ہر گھر میں خواتین کپڑے دھوتی ہیں اور کپڑے دھونا ان کے لئے وبال جان بنا ہوتا ہے جب کپڑے بہت زیادہ میلے اور گندے ہوتے ہیں اور ان پر سے داغ نہیں اتر رہے ہوتے ، آج ہم آپ کو کوئی ایسے طریقے بتائیں گے جو کہ آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوں گے ۔
کپڑے دھوتے وقت مشین میں بیکنگ سوڈا کیوں ڈالنا چاہیے؟ واشنگ مشین سے متعلق کچھ ایسی معلومات جو خواتین کی بڑی مشکل آسان کرے۔۔۔
