پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا حال ہی میں ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے یہ کہا ہے کہ عمران خان اور عمران خان کے ساتھیوں پر آرٹیکل چھ نہیں لگ سکتا ،
کچھ بھی ہو جائےعمران خان اور ساتھیوں پر آرٹیکل 6 لگ ہی نہیں سکتا۔۔۔اعتزاز احسن نے ناقابل یقین وجہ بتا دی
