پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم عمران خان نے حیران کن انکشاف کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک کے ساتھ کیا گیا ہے یہ کوئی نہیں جانتا اور ہماری قوم اس چیز سے بے خبر ہے ہمارے ملک کو استعمال کیا جا رہا ہے ،
’’ہم تمہیں لڑنے اور مارنے کے پیسے دے رہے ہیں‘‘امریکہ کی اہم شخصیت نے یہ کس جنر ل کو کہا؟ملک کیساتھ کیا ہورہا ہے؟
