پاکستان (نیوز اویل)، سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی طبیعت کافی زیادہ خراب ہو گئی ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی کو کارڈیالوجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت ٹھیک نہیں ہے اور ڈاکٹرز کا یہ کہنا ہے کہ ان کے دل کی شریانیں بند ہیں اور اس وجہ سے ان کے دل کا آپریشن ہو گا ۔