آئمہ بیگ کا نام موسیقی کی دنیا میں ایک چمکتے ہوئے ستارے کے طور پر ابھر کر سامنے آیا اور دیکھتے ہی دیکھتے شوبز کی دنیا میں انہوں نے اپنا ایک الگ مقام حاصل کرلیا۔
آئمہ بیگ کے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے حوالے سے ایک اہم خبر سامنے آگئی ۔آئمہ بیگ جو کہ اپنے کیریئر کی بلندیوں پر ہیں انہوں نے بہت کم عرصے میں بے پناہ شہرت حاصل کی ۔آئمہ بیگ نے اپنی زندگی کے لئے بہترین ہمسفر کا انتخاب کر لیا ہے ۔شہباز شیگری نے آخر کار آئمہ بیگ کو انگوٹھی پہنا کر اپنے ساتھ منسلک کر لیا ، اور اپنی منگنی کی خبر کو سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ شیئر کیا
آئمہ بیگ نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں اس خبر کی تصدیق کی ہے جس میں آئمہ بیگ کو اس کی حیرت انگیز اور خوبصورت انگوٹھی دکھائی گئی ہے۔اور زندگی کے اس خوبصورت لمحے کو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا صارفین اور چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ دوسری جانب اس دلکش اور حسین جوڑے نے اعلان کو کم سے کم رکھنے کا انتخاب کیا۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…