اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمیدگل کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ”آئی ایس آئی امریکہ کی مدد سے امریکہ کو افغانستان میں شکست دے گی“۔
یہ الفاظ انہوں نے دنیا ٹی وی کے پروگرام مذاق رات میں کہے، انہوں نے کہا کہ ریکارڈ کے لئے کہنا چاہتا ہوں شاید پھر کوئی اور یہ نہ کہے، جس آئی ایس آئی کو آج مورد الزام ٹھہرایا جا رہا ہے جب تاریخ رقم ہو گی تو کہیں گے کہ آئی ایس آئی نے امریکہ کی مدد سے افغانستان میں سوویت یونین کو شکست دے دی، پھر ایک اور جملہ ہو گا آئی ایس آئی نے امریکہ کی مدد سے امریکہ کو شکست دے دی۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…