Categories: اہم خبریں

آخری اوور کا کھیل! حکومت کیلئے بری خبر، عمران خان کے اعلان نے ہلچل مچا دی۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، آج کل سیاسی صورتحال انتہائی گرمی کا شکار ہے جس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے ایک کے بعد ایک کامیابی کے بعد حوصلے بلند ہوگئے ہیں اور اب یوم آزادی کے موقع پر پریڈ گراؤنڈ میں عمران خان ایک جلسے سے خطاب کریں گے ،

 

 

 

اور 13 اگست کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں ہونے والے اس جلسے کے حوالے سے چوہدری فواد کا حال ہی میں بیان سامنے آئے ہیں جس میں ان کا کہنا تھا کہ عوام تیار ہو جائے اور اپنے لیڈر کے اگلے لائحہ عمل کو سننے

 

 

 

کے لیے اسلام آباد میں 13 اگست کو ہوں اور اس میں عمران خان اپنی اگلی پلینگ کے بارے میں بتائیں گے ،
اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چودھری فواد نے رانا ثناء اللہ کو کھری کھری سنادی ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ آپ کی حیثیت ایک ایچ ایس او سے زیادہ

 

 

 

نہیں ہیں اس لئے آپ کو اپنی اوقات میں رہنا چاہیے آئے اور اور 13 اگست کو آپ کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے اور ساتھ ہی ساتھ انہوں نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے لیڈر عمران خان کے لیے ضرور پریڈ گراؤنڈ میں میں جلسے میں شرکت کریں ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago