پاکستان (نیوز اویل)، ڈاکٹر شہباز گل نے ٹویٹر پر ٹویٹ کیا کے جس میں انہوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ بطور وزیراعظم عمران خان نے سب سے آخر پر ان سے ملاقات کی تھی اور وہ ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی تھی ۔
ڈاکٹر شہباز گل نے انتہائی افسوس سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے ملنے والا آخری شخص میں تھا جو ابھی تین منٹ پہلے وزیراعظم آفس سے وزیراعظم کو رخصت کر کے نکلا ہوں اور بس اب ایک ہی چیز ہے جو میرے پاس ہے اور وہ صرف و صرف وفاداری ہے اور میں ایسے بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں اور باقی رہی بات ہندوستانی میڈیا کی تو ایسا پراپوگنڈا کر کے بکواس پھیلا رہا ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میں ایسے بہادر انسان کے ساتھ کبھی بے وفائی نہیں کر سکتا یاد رہے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تھی جس کے بعد آج نئے وزیراعظم کے لیے کاغذ نامزدگی جمع کروا دیے گئے ہیں اور وزیراعظم کون ہو گا اس بات کا فیصلہ کل اجلاس میں ہو گا ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…