پاکستان کا بڑا مگر مچھ لوٹی ہوئی دولت واپس کرنے پر رضامند، ملکی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بار گین آخری مراحل میں داخل ہوگئی.
آخری مراحل میں داخل ہوگئی

اسلام آباد کرپشن نے اس ملک کی بنیادیں کھوکھلی کر دی ہیں ملک دن بدن مقرووض ہوتا جا رہا ہے تاہم جب سے ٹھریک انصاف کی حکومت آئی ہے کرپٹ عناصر کے خلاف گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے ابملکی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بار گین کی خبر آگئی ہے۔
نیب اور پاکستان کی تاریخ کی سے سے بڑی پلی بارگین اپنے آخری مراحل میں رک گئی ہے۔ ملک ریاض کے داماد زین ملک نے نیب کو 4 مختلف کیسز میں پلی بارگین کی پیشکش کی تھی جس کے بعداس کا عمل جاری تھا۔جن کیسز میں پلی بارگین کی درخواست کی گئی تھیں ان میں بحریہ آئیکون، پنک ریزیڈنسی، بحریہ ٹاون راولپنڈی اور گالف سٹی مری سے متعلق ہیں۔