اہم خبریں

آخر اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار کر لیا۔۔۔ تحریک کی کامیابی کے دعوے کر دیے گئے۔۔۔ کون کون حکومت کے خلاف ووٹ دینے کے لئے راضی۔۔۔ تفصیلات سامنے آگئیں!!!

پاکستان (نیوز اویل)، آخر تحریک عدم اعتماد کے لیے مسودہ تیار کر ہی لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک عدم اعتماد پر اسی سے زائد اپوزیشن لیڈرز کے دستخط ہیں جس میں ن لیگ ، پیپلزپارٹی ، جے یو آئی، اے این پی، بی این پی مینگل اور دوسری کچھ جماعتوں کے اراکین نے بھی دستخط کر دیے ہیں۔

کچھ دیر پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ میاں نواز شریف صاحب نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے گرین سگنل دے دیا ہے اور اب یہ خبر سامنے آرہی ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے لیے مسودے پر دستخط کردیئے گئے ہیں اور اپوزیشن لیڈرز اعتماد میں ہیں اور وہ بہت پراعتماد نظر آ رہے ہیں ہیں جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ شاید ان کے نمبرز پورے ہو گئے ہیں کیونکہ کل مولانا فضل الرحمان نے بھی یہی کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر سائن کروانے کے لیے نمبر پورے ہوگئے ہیں ۔

مسلم لیگ نون کے رانا ثناء اللہ کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو کر ہی رہے گی اور یاد رہے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنما مل کر بیٹھے ہوئے ہیں اور اسی بات پر مشاورت جاری ہے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

12 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago