پاکستان (نیوز اویل)، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے خلاف مہم چلانے والے اور غلط بولنے والے لوگوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے اور ان پر گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے ۔
سینئر صحافی سید طلعت حسین نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ اب ان لوگوں پر فوکس ہے جنہوں نے حساس اداروں اور فوج کے بارے میں غلط بیانات دیے ہیں یا کسی بھی قسم کی غلط مہم چلائی ہے ۔ اور ان لوگوں میں بہت سے وزراء اور سیاسی رہنما شامل ہیں جن پر کاروائی کا خدشہ ہے اور یہاں تک کہا جا رہا ہے کہ ان لوگوں میں عمران خان کا نام بھی شامل ہے ۔
یاد رہے کہ گزشتہ رات پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہوتے ہی اسپیشل برانچ کو ہدایت کی گئی ہے کہ پی ٹی آئی کے ورکرز کی لسٹیں تیار کر لی جائیں ۔اور سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے تاکہ کسی قسم کا احتجاج منعقد نہ ہو ساتھ ہی ساتھ یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ عمران خان کے فوکل پرسن ڈاکٹر ارسلان خالد کے گھر چھاپا مارا گیا ہے اور ان کے تمام گھر والوں کے فون بھی ضبط کر لیے گئے ہیں ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…