پاکستان (نیوز اویل)، ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون کو بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اس کے بعد بعد مسلم لیگ نون کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی کیونکہ پنجاب سے ان کی حکومت ختم ہو گئی ہے اور وفاق میں عمران خان ان کی حکومت ختم کرنے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے ،
آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن نے (ن) لیگ سے کس چیز کا بدلہ لیا ہے ؟ ارشاد بھٹی کا بیان سامنے آگیا
