پاکستان (نیوز اویل)، آصف علی زرداری نے حال ہی میں سردار یار محمد رند سے ملاقات کی ہے۔
سردار یار محمد رند بلوچستان کے سابق صدر رہ چکے ہیں۔ یہ کیسی ملاقات ہے زرداری ہاؤس میں ہوئی جس میں یوسف رضا گیلانی صاحب بھی موجود تھے اور یہ ملاقات دو گھنٹے کی رہی ہیں جس میں سیاست کے حوالے سے اور موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردار یار محمد رند نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ان کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری کی خیریت دریافت کی۔
یاد رہے گزشتہ روز ندیم افضل چن نے بی پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے انہوں نے کل پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی تھی اور اب بھی سیاسی جماعتوں کی حکومتی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں جاری ہیں ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…