پاکستان (نیوز اویل)، رات کو ڈیڑھ بجے کے قریب یہ خبر سامنے آئیں کہ سابق صدر آصف علی زرداری غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے دبئی روانہ ہوگئے ہیں لیکن ان کے جانے کی خبر کے حوالے سے کچھ انفارمیشن نہیں
ملی اور نہ ہی یہ پتہ چلا کہ ان کی رات گئے اس طرح سے دبئی جانے کی وجہ کیا ہے ،
اس حوالے سے شیخ رشید کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری اپنی سالگرہ
منانے کے لیے دبئی گئے ہیں ، شیخ رشید نے ایک ٹوئیٹ کی ہے جس پر سب لوگ حیران ہوگئے ہیں کہ اس طرح کی صورتحال میں آصف علی زرداری اپنی سالگرہ منانے کیسے جا سکتے ہیں ۔
شیخ رشید نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر سر جو ٹویٹ کی ہے وہ کچھ اس طرح سے ہے کہ : ، چانچ درجن صوبائی وزراء کا حلف انصاف اور جمہور یت کے منہ پہ تمانچ ہ ہے پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ کا شکار ہے ۔ اگر اب تیس اگست تک فیصلے نہ کیے
گئے تو ٹھیک ٹھاک جھاڑو پھر جائے گا ۔ اور دس کروڑ لوگ بھوک اور مہنگائی کی لپیٹ میں ہیں جن کے لیے زندگی مشکل سے مشکل تر ہو تی جا رہی ہے ، ” اور آصف زرداری سالگرہ منانے دبئی جارہے ہیں ” ، اب سیاست نہیں ریاست کو بچانا ہوگا۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…