لاہور: پارٹی کے شریک چیئرپرسن آصف علی زرداری کے لاہور دورے کے دوران متعدد سیاسی بااثر شخصیات کی پی پی پی میں شمولیت کی توقع ہے۔
آصف علی زرداری کے دورہ لاہور کے دوران متعدد سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا ارادہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ، متعدد سیاسی شخصیات لاہور میں قیام کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئر پرسن آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گی۔