پاکستان (نیوز اویل)، صحافی و تجزیہ نگار آفتاب اقبا ل نے بھی عمران خان کو مبارکبا د دے دی۔
پاکستان تحریک انصاف کی جیت کے بعد سے عمران خان کو مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پنجاب
آفتاب اقبال نے پی ٹی آئی کو مبارکباد دے کر نئی پیشن گوئی سے نواز لیگ کی نیندیں اڑا دی۔۔۔
