پاکستان (نیوز اویل)، صحافی و تجزیہ نگار آفتاب اقبا ل نے بھی عمران خان کو مبارکبا د دے دی۔
پاکستان تحریک انصاف کی جیت کے بعد سے عمران خان کو مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پنجاب
جسے مسلم لیگ ن کا گڑھ کہا جاتا تھا وہاں سے پاکستان تحریک انصاف نے واضح برتری حاصل کی ہے۔ 17 جولائی کی تاریخ مسلم لیگ ن کو یاد دلائی جا رہی ہے کہ 17 جولائی کو 17 سیٹیوں سے ہار ہوئی ہے۔
سنئیر صحافی و تجزیہ نگار آفتاب اقبال نے بھی عمران خان کی تصویر شئیر کی ہے اور ساتھ ان کے ہی الفاظ تحریر کیے ہیں کہ میں دو تہائی اکثریت سے واپس آؤں گا ۔ پنجاب نے ان کی اس بات کی لاج رکھی اور وہ واقعی دوتہائی اکثریت سے دوبارہ اپنی حکومت بنانے میں کامیاب ہو گئے۔
پاکستان تحریک انصاف کی جیت کے بعد سے سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک پر ہر جگہ کپتان کے چرچے عام ہو گئے ہیں۔ سب ایک ہی بات دہرا رہے ہیں ” کیا ہم کوئی غلام ہیں؟ جو تم کہو گے وہ مان لیں گے” ہم ایک اللہ کی عبادت کرنے والے ہیں کسی کی غلامی قبول نہیں کریں گے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…