پاکستان (نیوز اویل)، “لاحول ولا قوۃ اِلا باللّٰہ” ایک ایسی دعا ہے جسے کثرت سے پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس چھوٹی سی دعا کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت کا خزانہ قرار دیا ہے ساتھ ہی ساتھ لا حول ولا قوۃ الا باللہ کو جنت کا دروازہ بھی کہا ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا “جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اسے ہر بیماری سے نجات مل جائے یہاں تک کہ رنج و غم سے بھی اور اس کی عمر دراز ہو، تو وہ یہ دعا پڑھے۔۔۔۔۔۔۔۔
