اہم خبریں

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر ایک شخص میں یہ تین نشانیاں موجود ہیں تو وہ ایک بہت ہی خوش قسمت انسان ہے ۔

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے اور ہمیں زندگی کے آداب سکھاتی ہے۔ اور ہمیں میں بہت سی باتوں کے بارے میں علم دیتی ہے جو ہم نہیں جان سکتے ۔

 

 

 

 

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اگر ایک شخص میں یہ تین نشانیاں موجود ہو تو وہ بہت ہی خوش قسمت شخص ہیں یہ تین نشانیاں موجود ہونے کا مطلب ہے کہ اس سے زیادہ

 

 

 

خوش قسمت ترین شخص اس دنیا میں نہیں ہو سکتا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں پہلی نشانی یہ ہے کہ اس شخص کی زبان اپنے قابو میں ہو، یعنی وہ شخص کے طریقے سے جانتا ہوں کہ وہ کیا بول رہا ہے ہے

 

 

 

اور کس طرح بول رہا ہے اور اس بات کا مطلب کیا لیا جائے گا کیا اس کی یہ بات کسی کی پریشانی کا باعث بنیں گی یا کسی کی خوشی کا باعث بننے گی۔

 

 

 

 

خوش قسمت شخص کی دوسری نشانی یہ ہے کہ وہ بہت مہمان نواز ہوں اور اپنے رشتے داروں کے لئے بہترین ہو اور اپنے گھر کے دروازے ہمیشہ اپنے رشتے داروں کے لئے کھلے رکھے اور وہ آئیں تو ان کا کھلے دل سے استقبال کرے اور ان کو دیکھ کر ناگواری کا اظہار نہ

 

 

 

کرے کرے بلکہ ان کی میزبانی کرے اور ان کی خیریت دریافت کرے ۔ تیسری نشانی یہ بتائی کہ خوش قسمت ہے وہ شخص جس کا دل سخت نہ ہو اور اس کے دل میں نرمی ہو کیونکہ جو شخص پر کام کرتا ہے اس کا دل سخت ہو جاتا ہے اور ایک وقت کے بعد اس کو یہ

 

 

 

 

محسوس ہونا بند ہو جاتا ہے کہ اس نے کچھ غلط بھی کیا ہے یہ اللہ کی طرف سے ایک عذاب ہوتا ہے تو دل صاف نہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ وہ اپنے کسی چھوٹے گناہ پر بھی اللہ تعالیٰ سے رو رو کر معافی مانگتا ہے اور اس کو احساس ہو جاتا ہے کہ اس نے یہ غلطی کی ہے۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

22 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago