پاکستان (نیوز اویل)، شہباز گل نے احسن اقبال کو ساس کہہ دیا ۔ احسن اقبال نے بل گیٹس عمران خان کے ساتھ ملاقات پر نامناسب گفتگو کی تھی۔
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان کو بل گیٹس کے ساتھ پیش آنا چاہیے تھا وہ ان کے ماتحت نہیں تھے جو ان کو اس طرح بیٹھایا ہوا تھا۔ احسن اقبال کے اس ٹویٹ پر شہباز گل نے احسن اقبال سے طنزیہ سوال پوچھ لیا ۔ شہباز گل نے احسن اقبال سے پوچھا کیا آپ ساس تو نہیں ہیں۔
سینئر صحافی اعزاز سید نے حال ہی میں اپنے کالم میں کہا ہے کہ ان کی وزیراعظم عمران خان کے ایک وزیر سے ملاقات ہوئی تو میں نے ان سے پوچھا کہ کیا اسٹیبلشمنٹ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہیں جس پر اس وزیر کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہے اس بات کا عمران خان کو بھی یقین ہے لیکن پھر بھی وہ الرٹ ہیں۔ اور سب چیزوں پر نظر رکھی ہوئی ہے اور وہ خاص وزراء سے رابطے میں بھی ہیں اور تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بھی معاملات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…