پاکستان (نیوز اویل)، آیت الکرسی انسان کے رزق میں اضافے کا باعث بنتی ہے۔ یہ ایک انتہائی مفید وظیفہ ہے۔ اگر آپ مالی تنگدستی کا شکار ہوں یا کسی مصیبت کا شکار ہوں تو اس کا بہترین حل ہے کہ آیت الکرسی کا ورد کیا جائے۔ اس سے مالی تنگ دستی اور معاشی پریشانیاں دور ہو جاتی ہیں۔
آیت الکرسی سے متعلق نہایت طاقتور وظیفہ جو زندگی میں کر لیا جائے تو پھر دیگر وظائف کی ضرورت نہیں پڑے گی۔۔۔۔۔
