اہم خبریں

آیت الکرسی کے ایسے وظائف تو ایک بار کر لیے جائیں تو دوبارہ کسی عمل کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، آیت الکرسی کے بے شمار فوائد ہیں جیسا کہ آپ وسوسوں اور شیطانوں سے بچنا چاہتے ہیں تو آپ آیت الکرسی کی تلاوت کریں اللہ فرماتا ہے کہ جو شخص ایک مرتبہ آیت الکرسی کی تلاوت کرتا ہے تو

 

 

اللہ تعالی فرشتے مقرر کر دیتا ہے تو اس وقت کس کی حفاظت کرتے ہیں وہ جو شخص رات کو سونے سے پہلے تین بار آیت الکرسی کی تلاوت کرتا ہے اللہ تعالی خود اس کی حفاظت فرماتا ہے ۔

 

 

آیت الکرسی مکروفریب شیطانی وسوسوں اور نظر بد سے بھی بچاتا ہے اس کے علاوہ یہ آپ کے رزق کو بڑھاتا ہے اور آپ کی پریشانیوں کو دور کر دیتی ہے ۔ اگر آپ
آیت الکرسی پڑھ کر خود کے اوپر اور اپنے گھر کے اوپر پھونک مار لیتے ہیں تو اس طرح آپ کا گھر گھر اور آپ محفوظ رہیں گے اگر آپ کے پاس مال و دولت پڑا ہوا ہے اور اس پر آپ آیت الکرسی پڑھ کر پھونک مار دیتے ہیں

 

 

 

تو اس کو کوئی چور بھی نہیں لے کر جا سکتا اور آپ کے مال میں بھی اضافہ ہوگا اس کے علاوہ اگر آپ آیت الکرسی لکھ کر اناج میں رکھ دیتے ہیں تو اس طرح بھی آپ کے رزق میں فراوانی ہوگی ۔

 

 

آیت الکرسی کے حروف کی بات کریں تو آیت الکرسی کے اندر 170 حروف ہیں اور جو کوئی ایک سو ستر مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کر جو کوئی بھی دعا مانگے تو اس کی دعا ضرور قبول ہوگی ۔ اس کی ہر مراد پوری ہوگی نیز مالی مدد بھی ہوگی ۔

 

 

 

اس کے علاوہ اگر آپ بے روزگار ہیں اور ملازمت نہیں مل رہی ہو تو ” یا غنی” اور “یافتاح” اور “یا رازق” 3 ، 3 ہزار مرتبہ پڑھے اور یہ پڑھ کر آیت الکرسی ایک سو ستر مرتبہ پڑھ لے تو انشاء اللہ اس کو روزگار میسر آجائے گا اور اس کو ملازمت مل جائے گی ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

4 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

6 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago