اہم خبریں

اباہمیں تیری ضرورت نہیں۔۔۔ شلپاشیٹی کے شوہر کی رہائی کے بعد بیٹے کی پہلی پوسٹ ۔۔ کیا چیز شیئر کی۔۔مداح بھی ہکا بکا

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی ف، ح، ش فلمیں پروڈیوس کرنے کے کیس میں ضمانت پر رہائی کے بعد بیٹے ویان راج کندرا کی جانب سے پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر آگئی۔ خیال رہے کہ ایک روز قبل ف، ح، ش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتار راج کندرا کوممبئی کی مقامی عدالت نے 50 ہزار روپے کے ضمانت مچلکے جمع کروانے کے بعد ضمانت پر رہا کردیا تھا۔

ان کی رہائی کے بعد ان کے بیٹے ویان نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پہلی پوسٹ شیئر کی جس میں وہ والد کے بغیر بیٹھے ہوئے ہیں۔ ایسی پوسٹ کا مطلب یہی ہے کہ اب وہ باپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے ۔۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ویان نے والدہ اور چھوٹی بہن کے ہمراہ جو تصویر شیئر کی وہ مذہبی تہوار کی ہے اور یہ تہوار اس وقت منایا گیا تھا جب راج کندرا پولیس حراست میں تھے۔ خیال رہے کہ عدالت کو راج کندرا کے وکیل نے بتایا تھا کہ اس کیس میں راج کندرا ملوث نہیں ہیں، پولیس کی جانب سے جمع کروائی گئی چارج شیٹ میں یہ ثابت نہیں ہوسکا کہ راج کندرا پلیٹ فارم پر مواد اپلوڈ کیا کرتے تھے۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

12 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago