لاہور: ابوظہبی سے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 6) کے لئے کل 370 ویزوں کی درخواست کی گئ ، ان میں سے 7 ابھی باقی ہیں جن میں تین کھلاڑی اور چار آفیسر شامل ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ اب پاکستان کرکٹ بورڈ بہتر پوزیشن میں ہوگا کہ وہ لیگ کے بقیہ ٹی 20 میچوں کے شیڈول کا اعلان کرے۔
ابوظہبی کی طرف سے پاکستان سپر لیگ کے لیے جاری کیے جانے والے ویزوں میں سرفراز احمد کا نام شامل نہیں ہے۔
