پاکستان کی بڑی جماعت پیلز پارٹی کو زبردست جھٹکا دے دیا گیا اہم ترین رہنما کو اچانک گرفتار کر لیا گیا۔اطلاعات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اسلم گڑا کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ تھانہ پولیس نے پیپلزپارٹی کےرہنمااسلم گڑا کو فراڈ و دھوکا دہی کے دو مقدمات میں گرفتارکیا ہے۔پولیس نے شہری شیخ نصرت اور نورالزماں کی درخواست پر دو الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزم اسلم گڑا کوگرفتار کرکے حوالات میں بند کردیاہے۔
ایس پی صدر آصف امین اعوان نے کہنا ہے کہ بدمعاشوں اور شہریوں کو دھوکہ دہی کے زریعے لوٹنے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔اسلم گڑا پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے لاہور میں ایم پی کے امیدوار تھے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…