پاکستان (نیوز اویل)، مبینہ آڈیو لیکس کا معاملہ سامنے آنے پر پوری قوم کی نظریں ہیکر پر ہیں کہ آگے وہ کون سے آڈیوز لیک کر سکتا ہے اور دوسری طرف حکومتی ایوان ہل کر رہ گئے ہیں ،
اب کسی کو موبائل فون اندر لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی اور نہ ہی۔۔۔۔۔ وزیراعظم ہاؤس میں کونسی نئی پابندیاں لگا دی گئیں؟
