اہم خبریں

اب کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ بطور ہیلتھ کارڈ استعمال کیا جائے گا، معاہد ہ طے پا گیا

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں نادرا کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق قومی شناختی کارڈ کو ہی ہیلتھ کارڈ کے طور پر استعمال کیا جائے گا ،

 

 

 

صحت سہولت پروگرام پر معاہدہ طے پا گیا ہے اور یہ معاہدہ نادرا نے وزارت صحت کے ساتھ کیا ہے اور اس کے لئے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ استعمال ہوں گے ۔

 

 

 

صحت کارڈ پروگرام کے ذریعے پنجاب کے لوگوں کو پہلے بھی بہت زیادہ سہولت فراہم کی گئی ہے اور ملک بھر میں غریب عوام کے لیے ڈیڑھ ملین سے زائد کا علاج کیا جا چکا ہے اور حکومت کی تبدیلی کی وجہ سے اس پروگرام پر عملدرآمد کرانا مشکل ہو رہا تھا

 

 

 

لیکن اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہی پرائیویٹ اور گورنمنٹ ہسپتال اب لوگوں کو دوبارہ یہ سہولت فراہم کریں گے اور مفت اعلاج کی سہولت فراہم کریں گے۔
چیئرمین نادرا طارق ملک نے یہ واضح کیا ہے اور ان کا کہنا ہے

 

 

 

کہ نادرہ نے ہمیشہ سے بہت زمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے اور اپنا کام بہت خوش اسلوبی سے سر انجام دیا ہے ، ان کا گفتگو کے دوران مزید کہنا تھا کہ غریب شہریوں کو کسی بھی مالی ذمہ دار ی کے بغیر ہی فوری طور پر اعلاج معالجے کی سہولیات فراہم ہوں گی

 

 

 

اور اس طرح ایک باوقار طریقے سے غریب طبقہ بھی اپنی صحت کی دیکھ بھال کر سکے گا اور اعلاج معالجے تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکے گا اور اس کے ساتھ ہی ساتھ ان کا کہنا تھا کہ

 

 

 

صحت کے حوالے سے اس پروگرام میں نادرا صرف پنجاب کے لیے ہی پچاسی ملین لوگوں کو صحت اور اعلاج کی سہولت دے گی اور اس پروگرام کو کامیابی سے چلائے گی تاکہ غریب عوام کا بوجھ بانٹا جا سکے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago