اسلام آباد: احتساب عدالت نے بحریہ ٹاؤن کے اکاؤنٹ سے 8.3 ارب روپے کے مشکوک لین دین سے متعلق کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے مبینہ فرنٹ مین مشتاق احمد کو طلب کرلیا۔
احتساب عدالت نے بحریہ ٹاؤن کے اکاؤنٹ سے 8 ارب کے مشکوک لین دین میں آصف علی زرداری کو طلب کرلیا

عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے مشکوک افراد پر باضابطہ فرد جرم عائد کرنے سے قبل 29 جون کو مشکوک لین دین سے متعلق ریفرنس کی کاپیاں تقسیم کرنے کو کہا۔