اہم خبریں

اداکارہ نادیہ خان ، بلاول بھٹو زرداری کو خوشی خوشی اپنا داماد بنانے کیلئے تیار! لیکن شادی کے لیے اہم شرط رکھ دی۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، اداکارہ نادیہ خان نے ٹی وی پروگرام جشن کرکٹ میں شرکت کی اور ان کے ساتھ دوسرے مہمان پاکستان تحریک انصاف کے عثمان ڈار تھے۔ اور شو کے دوران ان دونوں سے دلچسپ سوالات کیے گئے۔

شو کے ہوسٹ شہزاد اقبال نے گفتگو کے دوران نادیہ خان سے یہ سوال پوچھا کہ اگر بلاول بھٹو زرداری آپ کا داماد بننا چاہیں تو اس پر آپ کا کیا ردعمل ہوگا اور اس سوال پر پہلے تو نادیہ خان تھوڑا حیران ہوئیں اور پھر انہوں نے کہا کہ میں خوشی خوشی انہیں اپنا داماد قبول کروں گی ساتھ ہی ساتھ نادیہ خان کا کہنا تھا کہ یہ بات زیادہ اچھی ہوگی کہ بلاول بھٹو زرداری پہلے وزیراعظم بن جائے اور اس کے بعد شادی کریں پروگرام میں گفتگو کے دوران نادیہ خان کا مزید کہنا تھا کہ یہ بات میں نے بہت زیادہ محسوس کی ہے کہ پاکستان میں فیمیل سیاستدانوں کی بہت کمی ہے اس لئے میں نے اب سیاست میں دلچسپی لینا شروع کردی ہے لڑکیوں کو بھی سیاست کے حوالے سے سامنے آنا چاہیے اور جلد ہی مستقبل میں پارٹی جوائن کروں گی اور جو بھی پارٹی جوائن کروں گی اس میں میرا کام سب کو نظر آئے گا۔

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار سے بھی دلچسپ سوالات کیے گئے اور گفتگو کے دوران عثمان ڈار نے جب نادیہ خان نے اپنے سیاست میں آنے کے حوالے سے بات چیت کی اور انہوں نے کہا کہ وہ سیاست میں دلچسپی لے رہی ہیں تو عثمان ڈار نے کہا کہ اگر وہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوتی ہیں تو وہ خود ان کو لینے آئیں گے ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago